لیکچرر نویدہ روزی کو گریڈ 17 سے گریڈ 18 میں ترقی دے دی گئی
چترال (چترال ایکسپریس)گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج چترال کی لیکچرراردو نویدہ روزی کو گریڈ 17 سے گریڈ 18 میں ترقی دیک پروفیسر مقرر کیا گیا
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں