یونیورسٹی آف چترال کا پانچواں سینڈیکیٹ اجلاس۔

چترال(چترال ایکسپریس)یونیورسٹی آف چترال کا پانچواں سینڈیکیٹ اجلاس وائس چانسلر یونیورسٹی آف چترال پروفیسر ڈاکٹر ظاہر شاہ زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخواہ، ہائر ایجوکیشن کمیشن، اسٹیبلشمنٹ ڈیویژن اور فنانس ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ آف خیبر پختونخواہ کے نمایندوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں یونیورسٹی کی طرف سے پیش کیے گئے ایجنڈے کے تمام نکات پر سیر حاصل بحث کے بعد ان کو اپروو کر لیا گیا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔