وزیر اعلیٰ محمود خان کی صوبائی وزیر شاہ محمد وزیر کے بھائی ملک عزت خان وزیر کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے صوبائی وزیر شاہ محمد وزیر کے بھائی ملک عزت خان وزیر کے انتقال پر رنج و غم کا اظہارکرتے ہوئے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیاہے۔ یہاں سے جاری ایک تعزیتی بیان میں وزیر اعلیٰ نے مرحوم کی مغفرت اور سوگوار خاندان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں وہ سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔