مکان برائے کرایہ
مکان برائے کرایہ
زرگراندہ چترال میں ایک مکان کرایے کے لئے دستیاب ہے۔مکان تین بیڈروم،ایک ہال،ایک ڈائننگ روم،کیچن،چار عدد اسٹور،چوکیدار روم اور واش روم پرمشتمل ہے،بجلی وپانی کی سہولت سے آراستہ دفتر کے لئے انتہائی موزون،ایک کنال پر محیط صحن کے ساتھ پارکنگ کے لئے مناسب جگہ موجود ہے۔
ضرورت مند حضرات درج زیل نمبر پررابطہ کریں۔03459045578
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں