تازہ ترین

دروش تحصیل کونسل کے پہلے اجلاس میں رضیت باللہ اوربی بی فوزیہ کا خصوصی شکریہ ادا کیا گیا۔

چترال(چترال ایکسپریس)دروش کے تحصیل بننے کے بعد تحصیل کونسل کا باقائدہ اجلاس منعقد کیا گیا جسمیں تمام ویلج کونسل کے چیرمیں  نے شرکت کی ال ناظمین فورم کے صدر اور چیرمیں ویلج کونسل جنجیریت اوسیک عمران الملک نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوے کہا کہ میں اج اس تاریخی اجلاس کے موقع پی ٹی ٓآٗئی رہنما رضیت بااللہ اور سابق ایم پی اے بی بی فوزیہ کا خصوصی شکریہ پارٹی سیاست سے ھٹ کر ادا کرنا چاہوں گا کہ ان  کی کوشیشوں سے دروش کو الگ تحصیل کا درجہ دیا گیا اور ٹی ایم اے کا قیام عمل میں لایا گیا جس کی وجہ سے دروش عوام کے مسائل ان کے دروازے پر حل کرنے میں مدد ملے گی ۔

یاد رھے پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے رضیت بااللہ کی درخواست پر 2017 میں دروش کو تحصیل چترال سے الگ کرکے الگ تحصیل کا درجہ دیا تھا۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔