چترال لوئر ٹریفک پولیس کی کالے شیشے والی گاڑیوں کیخلاف مہم جاری

چترال(چترال ایکسپریس)ڈی پی او چترال میڈم سونیہ شمروز خان کی خصوصی ہدایت پر ٹریفک وارڈن پولیس لوئیر چترال ایدریس احمد بیگ  کی جانب سے کالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف خصوصی مھم کا آغاز کردیا گیا ھے مھم کے دوران ٹریفک وارڈن اور ٹریفک اہلکاروں نے متعدد گاڑیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مختلف قسم کے گاڑیوں سے کالے شیشے اتارے  جبکہ مزید کاروائی جاری ہے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔