جامعۂ چترال کے وائس چانسلر، فیکلٹی ممبران اور انتظامی عملہ کی صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو چترال یونیورسٹی آمد پر خوش آمدید

 چترال(چترال ایکسپریس)

جامعۂ چترال کے وائس چانسلر، فیکلٹی ممبران اور انتظامی عملہ ،صدرِاسلامی جمہوریہ پاکستان جناب ڈاکٹر عارف علوی کو چترال یونیورسٹی آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ جامعہ ٔ چترال کی بنیاد پاکستان تحریکِ انصاف کی صوبائی حکومت نے ۲۰۱۷ء میں رکھی تھی ہم امید کرتے ہیں کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے معزز صدر کے اس دورے سے یونیورسٹی آف چترال کے دیرینہ مسائل حل ہو جائیں گے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔