اظہار تشکر ازطرف سوگوران میرنیاب مرحوم

چترال ایکسپریس)۔۔۔۔

اظہار تشکر
ہم ان تمام معزز رشتہ داروں، دوست احباب اور خیر خواہوں کے مشکور ہیں کہ جنہوں نے ہمارے بزرگوار والد محترم کے انتقال کے موقع پر تعزیت کے لٸے گھر تشریف لاٸے, ٹیلیفون کالز, ٹیکسٹ مسجز اور سوشل میڈیا کے ذاریعٸے بے شمار تعزیاتی پیغامات بیجھے, ہمارے غم میں شریک رہے اس مشکل وقت میں ہمیں تسلی دی اور ہماری حوصلہ افزاٸی فرماٸی۔
ہم چترال اور گلگت بلتستان کے معروف و مشہور میڈیا گروپس اور سوشل میڈیا پیجز کے بے انتہاء مشکور ہیں کہ جن کے وساطت سے ہمارے بزرگوار والد محترم کے ایثال ثواب کے لٸے کثیر تعداد میں تعزیاتی پیغامات موصول ہوٸے۔
ہمارے لیے فرداََ فرداََ اپ تمام خواتین و حضرات و میڈیا گروپس کا شکریہ ادا کرنا ممکن نہیں ہے لہذا میڈیا اور سوشل میڈیا کے ذاریعے اپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ اللہ پاک اپ سب کو جزاٸے خیر عطا فرمائیں اور میرے بزرگوار مرحوم والد محترم کے درجات بلند فرمائیں۔ امین

سوگواران:
امیرنیاب
بلبل نیاب
علی نیاب
محمد نیاب
افضل نیاب
شیراعظم (چیرمین وی سی)
صوبیدار گلاب خان
صوبیدار میراعظم
صوبیدار عبدالرحمن شاہ
محمداللہ خان
دولت خان
عمران اللہ و دیگر فیملی ممبرز

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔