وزیر اعلی محمود خان کی براول میں بارودی دھماکے کے نتیجے میں دو فوجی جوانوں کی شہادت پر تعزیت

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے دیر کے علاقے براول میں بارودی مواد کے دھماکے کے نتیجے میں دو فوجی جوانوں کی شہادت پر تعزیت کی ہے ۔ یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ نے شہداء کے لواحقین سے سے دلی ہمدردی کا اظہا رکرتے ہوئے شہداءکے درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دُعا کی ہے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔