انتقال پرملال:علی دوست آف ریشن وفات پا گئے۔

چترال(چترال ایکسپریس)ریشن کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت علی دوست وفات پا گئے۔انہیں جمعرات کے روز پناندہ ریشن میں سپرد خاک کردیا گیا۔وہ عبدالحنان، عبدالمراد، شیرجام کے بھائی، ریٹائرڈ صوبیدار کریم علی، تنویر، حیدر، شمشیر کے والد،عبدالعلی، ارشاد علی کے چچا اور سینئر صحافی شریف شکیب کے سسر تھے

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔