تازہ ترین

میاں احسن کاکاخیل کو ناٹنگھم ٹرینٹ یونیورسٹی (برطانیہ) میں ماسٹر ڈگری میں داخلہ مل گیا

چترال(چترال ایکسپریس)میاں احسن کاکاخیل ولد میاں مقصود علی شاہ جن کا تعلق ریحان کوٹ چترال ٹاؤن سے ہے نے ناٹنگھم ٹرینٹ یونیورسٹی (برطانیہ) میں ماسٹر ڈگری میں داخلہ لے لیا ہے۔میاں احسن کاکا خیل نے حال ہی میں پشاور یونیورسٹی سے سوشل ورک میں بی ایس کی ڈگری مکمل کی ہے۔

میاں احسن کو ناٹنگھم ٹرینٹ یونیورسٹی میں داخلہ لینے کا اعزاز حاصل ہے جو کہ برطانیہ کی بہترین تحقیقی یونیورسٹی ہے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔