چترال گرڈ اسٹیشن کو دریا کی کٹائی سے محفوظ بنایا جائے عالمزیب خان جنرل کونسلر وی سی بروز

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)وی سی بروز کے جنرل کونسلر عالمزیب خان،عمائدین جوٹی لشٹ حسین احمدخان،شاہ افضل خان،جلیل خان اور محمد اقبال نے ایک بیان میں وزیراعظم کے مشیر امیر مقام اور وزیراعلیٰ محمود خان سے مطالبہ کیا ہے کہ چترال گرڈ سٹیشن کو دریائے چترال کی کٹائی سے محفوظ بنایا جائے۔دریا میں طغیانی کے سبب گرڈ سٹیشن، ماربل فیکٹریز،این اے ایچ روڈ اور عوامی زرعی اراضی کو شدید خطرات کا سامنا ہے گرڈسٹیشن کی بدولت محکمہ پیسکو کروڑوں کی آمدن پیداکرتاہے مگر اس کی حفاظت کے لئے کوئی قدم نہیں اُٹھاتا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔