تازہ ترین

ایم این اے چترال مولانا عبدالاکبرچترالی نے چترال بازار میں الخدمت فاونڈیشن کے ریلیف کیمپ کا دورہ

سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے اپنے عطیات صرف الخدمت فاونڈیشن کے پاس جمع کرنے پرزور

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ایم این اے چترال مولانا عبدالاکبرچترالی نے چترال بازار میں الخدمت فاونڈیشن کے ریلیف کیمپ کا دورہ کیا اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے انہوں نےعوام پر زور دیا کہ سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے اپنے عطیات صرف الخدمت فاونڈیشن کے پاس جمع کریں یہ ایسی تنظیم ہے جو آپ کی امانت کو براہ راست مستحق لوگوں تک پہنچاتی ہےانہوں نے کاروباری طبقے اور مخیر لوگوں سے اپیل کی کہ اللہ پاک نےجو مال دیاہے ضرورت کی اس گھڑی میں اس مال سے ضرورت مندوں کی دل کھول کر مدد کریں

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔