تازہ ترین

اپر چترال الخدمت فاونڈیشن گاوں تریچ کے متاثرین سیلاب کے 250 گھرانوں میں نقد رقوم اور راشن تقسیم کی۔

اپرچترال)ذاکرمحمد زخمی)اپر چترال میں سیلاب متاثرین کے ساتھ الخدمت فاونڈیشن کا ہمدردی کا سلسلہ تسلسل کے ساتھ جاری ہے ۔اس سلسلے الخدمت کی ٹیم امیر جماعت اسلامی اپر چترال مولانا جاوید حسین کی سربراہی اور پختون بزینس فوروم دبئی کے تعاون سےاج تریچ کے سیلاب متاثرین کے 250 گھرانوں میں فوڈ پیکیج اور نقد رقوم تقسیم کی یاد رہے جولائی کے مہینے شدید بارش کے نتیجے گاؤں تریچ میں سیلاب کے نتیجے کئی گھر مکمل اور کئی گھروں کو جزوی نقصان پہنچنے کے ساتھ تیار فصلیں بھی خراب ہوئے تھے۔الخدمت فاونڈیشن جہاں پاکستان میں قابل تحسین خدمات سر انجام دے رہی ہے وہاں اپر چترال میں مولانا جاوید حسین کی سربراہی میں متاثرین کی داد رسی اور دلجوئی میں دن رات مصروف ہیں ۔اپر چترال میں الخدمت کی کردار کو عوامی حلقوں میں سراہا جاتا ہے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔