تازہ ترین

گبورزیتک گول کی چراگاہ میں نامعلوم افراد نے مال موشیوں کو زہرکھلادیا۔12 گائےاور25بکریاں ہلاک

چترال لوئیر کی دور درازعلاقہ گبور لٹکوہ کی گرمائی چراگاہ زیتک گول واقع نزد بجگال نورستان باڈر کے قریب جہاں چترال لوئیر کے مختلف جگہوں سے آئے ہوئے گجر برادری کی بکریاں ،گبور ،لٹکوہ سمیت لوگوں کی مال مویشیاں چرتے ھیں ،گزشتہ جمعہ اور ہفتہ کی شب نامعلوم افراد نے مال مویشیوں کو زہر(چوہے مار دوائی)کھلا دیاجس کی بناء پر تقریبا 12 گائے ،اور 25 بکریاں حرام ہوگئی۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔