تازہ ترین

دریاتورکہو میں ڈوبنے والے دوسرے طالب علم کی نعش برآمد،تیسرے کی تلاش جاری

اپرچترال( چترال ایکسپریس)گذشتہ روزاپر چترال تورکھو ژانگلشٹ میں پل کراس کرتے ہوئے تین طالب علم نوجوان دریا میں گرکرلاپتہ ہوگئے تھے جس میں سے ایک ڈیڈباڈی گذشتہ روزمقامی افراد نےدریا سے برآمد کردی تھی ، ریسکیو1122 کی ٹیم ہفتہ کی صبح سرچ اپریشن کرتے ہوئے تورکھو ورکوپ کے مقام پر احتشام ولد ظفر کی ڈیڈباڈی کو برآمد کرکے آرایچ سی شگرام منتقل کردیا،  تاہم ریسکیو1122 کی طرف سے تیسرے نوجوان کی تلاش جاری ہے۔،

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔