ریٹایرڈ ڈایریکٹر نادرا محمد اعظم وفات پا گئے ۔تدفین لون میں ہوگی

چترال(چترال ایکسپریس)ریڈیو پاکستان پشاور کے سنیر پروڈیوسر سردار اعظم ، اے ڈی نادرا چترال مختار اعظم اور لیفٹنٹ کرنل اختر اعظم کے والد گرامی ریٹایرڈ ڈایریکٹر نادرا محمد اعظم بارضایے الہی وفات پا گیےہین۔ انکی تدفین ابایی گاون لون اپر چترال میں  بدھ 28ستمبر کوہوگی ۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔