بمبوریت وی سی کے لئے پی ٹی آئی کارکنان کا متفقہ کابینہ تشکیل یعقوب خان صدر،محمدیحیی جنرل سیکرٹری منتخب

چترال (چترال ایکسپریس  )صدر پی ٹی آئی تحصیل چترال ارشاد حسین تاجک نے بمبوریت ویلج کونسل کے لئے کارکنان کا متفقہ کابینہ تشکیل دےدیا⁰جس میں معروف سماجی شخصیت یعقوب خان کو صدر اور محمد یحییٰ خان قریشی کو جنرل سیکرٹری مقرر کئے گئے ۔ تحصیل صدر کی منظوری سے تحصیل جنرل سیکرٹری عید اللہ عیدی کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق دوسرے عہدیداروں میں رفیق احمد سینئر نائب صدر ، بختوار شاہ اور غفور نائب صدر ، غازی کالاش ،شمس تبریز اور ڈاکٹر سنگھ ڈپٹی جنرل سیکریٹری ، محمد حنیف فنانس سیکرٹری ، عبدالباسط ڈپٹی فنا س سیکرٹری ، خضر حیات انفارمیشن سیکرٹری ، عبدالحسیب ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری ،محئ الدین سیکرٹری ممبرشپ ، رحمت عالم کلچر اینڈ سپورٹس سیکرٹری اور اسرار احمد یوتھ سیکرٹری شامل ہیں ۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔