والدہ نجم الحسن وامین الحسن وفات پاگئ نماز جنازہ ڈیڑھ بجے جنگ بازار میں ادا کی جائیگی ۔

چترال(چترال ایکسپریس)سپرنٹنڈنٹ محمدنجم الحسن  اورپی ٹی آئی سینئر رہنما امین الحسن کی والدہ محترمہ بقضاء الہی وفات پاگئی، نماز جنازہ یکم اکتوبر بروز ہفتہ ایک بجکر تیس منٹ پرجنگ بازار میں ادا کی جائے گی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔