تازہ ترین

کوراغ کی عروج علی کا اعزاز۔ساؤتھ ایسٹ یوروپین یونیورسٹی نارتھ میسی ڈونیا میں داخلہ لینے میں کامیاب

چترال(چترال ایکسپریس)اپر چترال کے گاؤں کوراغ سے تعلق رکھنے والی اغاخان ہائیرسیکنڈری سکول کوراغ کی طالبہ عروج علی دخترصوبیدار (ر) محمد علی اسکالر شپ لیکرساؤتھ ایسٹ یوروپین یونیورسٹی نارتھ میسی ڈونیا میں داخلہ لینے میں کامیاب ہوگئی ہے ۔وہ ساؤتھ ایسٹ یوروپین یونیورسٹی نارتھ میسی ڈونیا سے کمپیوٹر سائنسز میں گریجویشن کریں گی۔

عروج علی نےمیٹرک اور ایف ایس سی آغاخان ہائیر سیکنڈری سکول کوراغ سے امتیازی نمبروں سے  پاس کی ہے۔

.

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔