زوجہ شہزادہ فخر الملک (مرحوم) انتقال کرگئی۔۔ نماز جنازہ بعد از نماز عصر دنین شنجال میں ادا کی جائے گی

زوجہ شہزادہ فخر الملک (مرحوم) والدہ شہزادہ افتخار الملک، شہزادہ تنویر الملک، شہزادہ مبشر الملک و شہزادہ مدثر الملک انتقال کر گئی ہے۔ مرحومہ کا نماز جنازہ آج بروز پیر مورخہ 3 اکتوبر بعد از نماز عصر بمقام افتخار آباد دنین شنجال میں ادا کی جائے گی اور آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دی جائے گی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔