تازہ ترین

گیس پلانٹ کیس پشاور ہائیکورٹ نے چترال گیس پلانٹس کی نیلامی روک دی۔

پشاور(چترال ایکسپریس)چیف جسٹس پشاور ھائیکورٹ پشاور نے معروف سماجی شخصیت رضیت باللہ oکے درخواست بز ریعہ شیر حیدر ایڈوکیٹ درخواست پر دروش ۔۔ ایون ۔۔ بروز ۔۔ چترال کے ایک میگا پروجیکٹ ایل پی جی گیس پلانٹ کی نیلامی روک دی ۔یاد رہے یہ میگا پروجیکٹ مسلم لیگ ن کی حکومت میں جنگلات کو بچانے کیلۓ لگایا جارھا تھا جو کہ گیس پلانٹ سے پائپوں کے زریعے ھزاروں صارفین تک پہنچانا تھا لیکن تحریک انصاف کی حکومت نے نا معلوم وجوہات کی بنا پر پروجیکٹ کو ختم کرکے زمین سمیت مشینوں کو نیلام کرنے کا حکم دیا تھا جسے عدالت میں معروف سماجی شخصیت صدر دروش ایکشن فورم رضیت باللہ نے چیلنج کیا تھا کہ بعد ازاں سابق ایم این اے شھزادہ افتخار الدین نے علی گوھر درانی کے زریعے فریق بنے تھے اج معزز عدالت نے دونوں وکیل صاحبان کو سننے کے بعد ایل این جی پروجیکٹ کو نیلام کرنے سے روکتے ہوئے وے 25 اکتوبر تک حکومت کو وقت دے دیا۔۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔