خوش بہار شاہ سینئر کلرک محکمہ تعلیم چترال کی والدہ انتقال کر گئ

چترال (چترال ایکسپریس)خوش بہار شاہ سینئر کلرک ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ چترال سکنہ بلچ کی والدہ محترمہ انتقال کر گئ۔انکی نماز جنازہ آج 4 اکتوبر بعد از نماز عصر 5.15 بجے بلچ میں ادا کی جائے گی ۔

سوگواران میں خوش بہار شاہ ،نور حسن شاہ،شیر احمد
گل اکبر خان ودیگر شامل ہے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔