تازہ ترین

نامور شخصیت شمسیار خان کی شہزادہ فخرالملک مرحوم کی اہلیہ کی وفات پر سوگواروں کے ساتھ ہمدری کا اظہار

چترال( چترال ایکسپریس) چترال کے شاہی خاندان کے شہزادہ فخر الملک مرحوم کی اہلیہ رانی محترمہ کی وفات پر بونی ٹیک لشٹ کی نامور شخصیت شمسیار خان نے شاہی خاندان چترال کے اس دکھ کے موقع سوگواروں کے ساتھ ہمدری کا اظہار کرتے ہوِئے شہزادہ تنویر الملک ، شہزادہ افتخار الملک، شہزادہ مبشر الملک اور شہزادہ مدثر الملک ساتھ رنج کی اس مشکل کھڑی میں اُن کے خاندان کے ساتھ برابر شریک ہونے کا پیغام بھیجا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ شہزادہ فخر الملک کے ساتھ اُن کے پرانے خاندانی مراسم تھے لہذا وہ اپنے پورے خاندان کے ہر فرد کو لیکر شہزادوں کے غم میں شریک ہے ۔ اور اللہ سے بہ دست دعا ہےکہ اللہ تبارک وتعالی رانی مرحومہ کو جنت فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر کی توفیق دے ۔ آمین

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔