تازہ ترین

گرم چشمہ کھسک برنڈس روڈ پر این ایچ اے نے وفاقی وزیر مواصلات کی ہدایت پرکام کاآغازکردیا ۔

چترال(چترال ایکسپریس)وفاقی وزیر مواصلات  مولانا اسد محمود کی ہدایت پر این ایچ اے نے گرم چشمہ کھسک برنڈس روڈ پرکام کا آغاز کردیا۔یہ ان روڈوں میں سے ایک ہے جن کا 2 دن پہلے این ایچ اے کے ذریعےسروے کیا گیا تھا۔کام کا باقاعدہ افتتاح ممبر صوبائی جنرل کونسل جےیو آئی  نصرت الٰہی نے علمائے کرام اور کثیر تعداد میں عوام کی موجودگی میں کیا۔اس موقعے پر عمائدین نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور وفاقی وزیر مواصلات  اسد محمود صاحب اور ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن کا بھی شکریہ ادا کیا۔روڈ پر بروقت کام شروع کروانے پر انہیں خراج تحسین بھی پیش کیا

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔