تازہ ترین

ڈی ای اواپرچترال غزالہ انجم کو گریڈ19 میں ترقی دے دی گئی

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس )گورنمنٹ آف خیبرپختونخوا ایلیمنٹری اینڈسیکنڈری ایجوکیشن ڈپیارنمنٹ کی طرف سے جاری کردہ ٹوٹفکیشن کے مطابق پرواینشل سلیکشن بورڈکی سفارش پرمینجمنٹ کیڈرسے تعلق رکھنے 5فیمل ڈی ای اوزکوبی پی ایس 18سے بی پی ایس 19 میں ترقی دے دی گئی ہے ۔ گریڈ19میں ترقی پانے والی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسراپرچترال غزالہ انجم بھی شامل ہے۔غزالہ انجم آغاخان ہیلتھ سروس خیبرپختونخوا اورپنجاب ریجن کے ریجنل ہیڈمعراج الدین کی اہلیہ ہیں ۔جس کاتعلق بونی اپرچترال سے ہے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔