انتقال پر ملالتازہ ترین

انتقال پر ملال۔۔شاعروادیب حاجی امیر خان میر انتقال کر گئے

چترال(چترال ایکسپریس)سابق تحصیل ناظم رکن جماعت اسلامی سابق صدر انجمن ترقی کھوار اورشاعروادیب سابق صدراولڈبوائز ایسوسی ایشن اور ماھر موسمیات حاجی امیر خان میر86سال کی عمر میں  انتقال کر گئے۔ نماز جنازہ 25 اکتوبر بروز منگل بعد از نماز ظہر دو بجے عید گاہ چمرکن بالا میں ادا کی جائے گی۔

سوگواران میں اعجاز احمد صوبیدار ریٹایرڈ چترال سکاوٹس،قاری اشفاق احمد خطیب پنجاب یونیورسٹی لاھور ،امتیاز احمد محکمہ موسمیات، ،الطاف احمد،انثحاب احمد ودیگر شامل ہیں۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔