انتقال پرملال۔۔سابق پرنسپل حاجی عبدالرحمن ساکن وریجون وفات پاگئے۔

اپرچترال(جمشیداحمد) سابق پرنسپل حاجی عبدالرحمن ساکن وریجون موڑکھو وفات پا گئے۔ ان کی نماز جنازہ کل26اکتوبر بروز بدھ بعملبل 10:00بجےوریجون گوچدور میں ادا کی جاۓ گی ۔مرحوم ماسٹر میر عجب خان، عبدالصمد خان کے بڑے بھاٸی اور سیف الرحمن کے والد مخترم تھے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔