انتقال پر ملالتازہ ترین

انتقال پرملال۔تورکھو استارو کے معروف شخصیت پیر سید حیات شاہ وفات پاگئے

اپر چترال (جمشیداحمد)تورکھو استارو کے معروف شخصیت پیر سید حیات شاہ وفات پا گئے  ہیں مرحوم ہیڈماسٹر سید نظام الدین، سپرٹنڈنٹ سید جلال الدین (محکمہ ایجوکیشن)اور سید پیر صابر شاہ کے والد بزرگوار تھے ان کی نماز جنازہ یکم نومبر بروز منگل بعمل 4:30 سید اباداستارو تورکھو میں ادا کی جاۓ گی۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔