ڈی پی او ثونیہ شمروز خان تبدیل،ناصرمحمود ڈی پی او چترال لوئر تعینات

چترال(چترال ایکسپریس)صوبائی پولیس آفیسر، خیبر پختونخواہ کے سیکشن 17 کی ذیلی دفعہ (4) کے تحت خیبر پختونخوا پولیس ایکٹ 2017 کے تحت تبادلوں/ تعیناتیوں کا حکم دیا گیا ہے ..ڈی پی او چترال لوئر ثونیہ شمروز خان کی چترال سے تبادلہ ہوکر ڈی پی او بٹ گرام تعینات ہوگئی۔۔پی ایس او ٹوآئی جی خیبرپختونخواہ  پی ایس پی افیسرناصر محمود نئے ڈی پی او چترال لوئر تعینات ہوگئے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔