تازہ ترین

محکمہ سیاحت خیبر پختونخوا نےشاندار کارکردگی کے اعتراف میں امیر اللہ خان یفتالی کو تعریفی ایوارڈ/ اسناد سے نوازا ۔

چترال(چترال ایکسپریس)محکمہ سیاحت خیبر پختونخوا نے شاندار کارکردگی کے اعتراف میں ہیر ٹیج میوزیم لاسپور کے مالک امیر اللہ خان یفتالی کو تعریفی ایوارڈ/ اسناد سے نوازا ۔
گزشتہ روز خیبرپختونخوا حکومت، قاشقار ٹوریزم اور النور  پراویٹ لمیٹڈ  کے زیر اہتمام ہیر ٹیج میوزیم لاسپور میں ایک مختصر تقریب منعقد ہوئی ۔ تقریب میں جی ایم محکمہ سیاحت خیبر پختونخواہ  محمد علی سید بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔
چترالی ثقافت کو ہیر ٹیج میوزیم کی شکل میں زندہ رکھنے اور چترال میں سیاحت کو فروغ دینے میں صوبے بھر میں شاندار کارکردگی دیکھانے پر امیر اللہ خان یفتالی کو تعریفی   اسناد سے نوازا گیا ۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔