انتقال پر ملالتازہ ترین

ممتاز ماہرِ تعلیم ،شاعر،ادیب سابق پرنسپل بلبل ولی خان بلبل انتقال کر گئے۔

چترال(چترال ایکسپریس)چترال کے ممتاز شاعر، ادیب، ماہرِ تعلیم سابق پرنسپل محترم بلبل ولی خان بلبل ہارٹ اٹیک کے نتیجے میں انتقال کر گئے  ۔۔مرحوم چترال کے نامی گرامی شخصیات میں شمار ہوتے تھے رات اچانک دل میں تکلیف پیدا ہونے پر بی ایم سی بونی پہنچائے گئےجہاں وہ انتقال کر گئے۔
ان کی نماز جنازہ 8اکتوبر بروزمنگل دوپہر 2 بجے چرون اویر میں ادا کی جائیگی ۔
سوگواران میں،سابق پوسٹ ماسٹر اشرف ولی،ریٹائرڈ صوبیدار میر ولی خان،ریٹائرڈ سپروائزر دین محمد ندیم،دینار ولی خان، نور سلام خان شامل ہے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔