تازہ ترین

یوم اقبال کے مناسبت سے گورنمنٹ مڈل سکول گشٹ لاسپور میں تقریب کا اہتمام۔۔

اپرچترال (جمشیداحمد)گورنمنٹ مڈل سکول گشٹ اور گورنمنٹ پراٸمری سکول گشٹ لاسپور کے زیر اہتمام گورنمنٹ مڈل سکول گشٹ لاسپور میں مفکر پاکستان شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کی یوم پیداٸش کے حوالےسے ایک تقریب منعقد کی گٸی. تقریب کی صدارت ہیڈماسٹر جی ایم ایس گشٹ ایاز احمد نے کی جب کہ مہمان خصوصی ہیڈ پراٸمری ٹیچر جی پی ایس گشٹ ظہور احمد تھے۔تقریب میں پراٸمری اور مڈل سکولز کے طلبا اور طالبات نے شرکت کی اور اس دن یعنی یوم اقبال کے حوالے سے تقاریر ,کلام اقبال , نظم اور ملی نغمے پیش کی۔مہمان خصوصی جی پی ایس ہیڈ ٹیچر ظہوراحمد نے منعقدہ تقریب کی تعریف کی اور اقبال کی شاعری اور سوانح اقبال کے حوالے سے حاضرین کو اگاہ کیا۔اخر میں تقریب کے صدر ہیڈماسٹر جی ایم ایس گشٹ نے شرکا کا شکریہ ادا کیا اور علامہ محمد اقبال کی تحریک پاکستان میں کردار کے حوالے سے اپنے صدراتی خطبہ پیش کیا۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔