اظہار تشکر از طرف پسماندگان پرنسپل بلبل ولی خان بلبل مرحوم
چترال (چترال ایکسپریس)میں ان تمام کرم فرماوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے میرے بڑے بھائی سابق پرنسپل بلبل ولی خان بلبل کی وفات پر تعزیت کے لیے بذات خود تشریف لائے،ٹیلی فون کی یا سوشل میڈیا کے ذریعے دعائے معفرت اور اظہارِ ہمدردی کی ان سب کا اپنے طرف سے اور اپنے خاندان کی طرف سے مشکور ہوں فرداً فرداً سب کا شکریہ ادا کرنا میرے لیے ممکن نہیں ۔اللہ آپ سب کو اپنے حفیظ و امان میں رکھیں (امین)
منجانب دین محمد ندیم وا جملہ پسماندہ گان چرون اویر
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں