حاجی عبدالکریم سکنہ دنین چترال انتقال کرگئے۔ دنین میں سپردخاک

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) حاجی عبدالکریم سکنہ دنین چترال انتقال کرگئے۔جنہیں دنین چترال میں سپردخاک کردیا گیا وہ محمکہ موسمیات میں بحیثیت ڈائریکٹر خدمات انجام دے چکے ہیں۔اُن کے سوگواران میں  الطاف کریم، ریاض احمد ( یوٹیلیٹی اسٹور)، فضل کریم (منیجر اے کے آر ایس پی  طارق احمد ( آر پی ایم ایس آر ایس پی)، فرید احمد (ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ)، زاہد احمد( ریجنل فاریسٹ آفیسر)ودیگر شامل ہیں

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔