ٹریفک وارڈنز نے چترال کے مختلف سکولز اور کالجوں میں ٹریفک قوانین کے متعلق آگاہی مہم کا آغاز کردیا۔

چترال(چترال ایکسپریس)ڈی۔پی۔او لوئر چترال ناصر محمود(پی ایس پی) کی خصوصی ہدایات پر ٹریفک وارڈنز نے چترال کے مختلف سکولز اور کالجوں میں ٹریفک قوانین کے متعلق آگاہی مہم کا آغاز کردیا۔
اس مہم میں ٹریفک پولیس لوئر چترال کے ٹی۔اوز مختلف سکول اور کالجوں میں جاکر ٹریفک قوانین کے بارے میں آگاہی دے رہے ہیں۔ مہم کا مقصد لوئر چترال کے نوجوانوں میں ٹریفک قوانین سے آگاہی, ہلمٹ استعمال کرنے کے فائدے اور کم سن بچوں کے درائیونگ کرنے کے نقصانات کے بارے بھر پور آگاہی دیناہے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔