چترال اور بونی سے مختلف علاقوں کو جانے والی مسافر گاڑیوں کے لیے سرکاری نرخ نامہ کے مطابق کرایوں کا تعین کرنا ضروری ہے۔ عوامی حلقے

اپر چترال (جمشیداحمد) اپر چترال کے عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ چترال ٹو بونی چترال ٹو وریجون بونی ٹو ہیڈکوارٹر وریجون بونی تا کوشٹ بونی تا ورکھوپ تورکھوبونی ٹو ریشن بونی ٹو مستوج سرکاری نرخنامے کے مطابق جیب کرایہ مقرر کرنا چاٸیے ڈراٸیور حضرات منہگاٸی کی اس دور میں اپنی من مانی سے مسافروں سے زاٸد کرایہ وصول کررہے ہیں اور غریب مسافروں کا جیب خالی کر رہے ہیں بونی تا ہیڈکوارٹر وریجون ڑاٸبہتی کا فاصلہ 16کلومیڑ بونی تا کوشٹ سندراغ 17 کلومیٹر ہے کرایوں کا تعین کلومیڑ کے حساب سے کیا جانا چاہے اور سرکاری ریٹ کا نرخنامہ ہر گاڑی کے فرنٹ شیشے میں آویزان کیا جانا چاہیے ٕ تاکہ ہر مسافر کو پتہ چل سکیں لہذا ڈپٹی کمشنر اپر چترال منظور احمد افریدی ضلعی انتظامیہ اور ڈی پی او اپر چترال اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کرے اور حکم نہ ماننے والے عناصر کے خلاف سخت قانونی کارواٸی عمل میں لانی چاٸیے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔