جامعہ چترال میں بی ایس پروگرام برائے سال 2022-23  کے لیے مختلف شعبہ جات میں انٹرویو کا سلسلہ جاری۔

چترال(چترال ایکسپریس)جامعہ چترال  میں سال 2022/23 کے لیے  13 مختلف شعبہ جات میں داخلے کے لیے طلباء و طالبات سے  انٹرویو  جاری ہیں۔ وائس چانسلر یونیورسٹی آف چترال پروفیسر ڈاکٹر ظاہر شاہ نےانٹرویو کا جائزہ لینے کے لیے مختلف شعبہ جات  کا دورہ کیا اور  اس سلسلے میں کئے گئے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔