تورکہو کو تحصیل کا درجہ دینے کی منظور ی پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان اور معاون خصوصی وزیر زادہ کا شکریہ۔۔ میر جمشید الدین
چترال(چترال ایکسپریس)تحصیل چیئرمین موڑکھو تورکھومیر جمشید الدین نے اایک اخبار ی بیان میں کہا ہے کہ آ ج کیبنیٹ ڈویژن خیبر پختونخوا نے تورکہو کو تحصیل بنانے کی منظور ی دیدی ہے۔انہوں نےوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان ،معاون خصوصی وزیر زادہ اور دیگر کابینہ کے ارکان کا شکریہ اور تورکھو کے عوام کو مبارکباد پیش کیا ہے ۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں