چترال پولیس لوئر کا انتہائی قابل ستائش اقدام شیخاندہ فریقین کے مابین چپقلش کو دوستی میں بدل دی
چترال(چترال ایکسپریس)چترال پولیس کا انتہائی قابل ستائش اقدام فریقین کے چپقلش کو دوستی میں بدل دی
تفصیلات کے مطابق تھانہ بمبوریت کے حدود شیخاندہ میں ایک ہی قبیلے کے دو گروپوں میں رنجش نہایت شدت اختیار کرچکی تھی ۔ڈی پی او لوئر چترال نے واقع کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ایس ڈی پی او سرکل بمبوریت کو فریقین کا مسئلہ انتہائی خوش اسلوبی کے ساتھ فوری حل کرنے کے احکامات جاری کیے۔
ایس ڈی پی او سرکل بمبوریت اور ایس ایچ او بمبورت نے علاقہ مشران کی تعاون سے فریقین کے چپقلش کو دوستی میں بدل کر ائندہ قربت جاری رکھنے کے پابند کیا۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں