تازہ ترین

سول ڈیفنس آفیسر کی ڈی پی او چترال سے ملاقات

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) سول ڈیفنس آفیسر اسماعیل جان نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چترال لوئیر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں سول ڈیفنس آفیسر نے سول ڈیفنس کے حوالے سے ڈی پی او کو بریفننگ دی اور رضاکاروں کے مسائل پیش کئے۔ ڈی پی او چترال نے ہر قسم کی تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

اس موقع پر خالد مختیار اسسٹنٹ سول ڈیفنس اور قاری رفیع اللہ پوسٹ وارڈن براڈم چیک پوسٹ لواری ٹنل بھی موجود تھے۔

ایک اور تقریب میں سول ڈیفنس آفیس کی طرف سے قاری رفیع اللہ پوسٹ وارڈن براڈم چیک پوسٹ لواری ٹنل کو جیکٹس، کیپ اور ہیلمٹ دی گئیں جو کہ براڈم میں کسی بھی ایمرجنسی کی صورت استمعال کی جائیں گی۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔