پاکستان مسلم لیگ (ن )تحصیل موڑکھو کا اہم اجلاس اورموڑکھو سطح پر تنظیم سازی۔

اپر چترال(چترال ایکسپریس۔۔جمشیداحمد) پاکستان مسلم لیگ تحصیل موڑکھو کا اہم اجلاس پاکستان مسلم لیگ (ن)کے ضلعی صدر سید احمد خان کے خصوصی ہدایت پر وریجون میں منعقد ہوٸی جس کی صدارت لون کے عبدالعزیز نے کی اجلاس میں پارٹی عہدہ داران اور عمائدین نے شرکت کی اجلاس میں تحصیل موڑکھو میں مسلم لیگ کو فعال منظم اور مستحکم کرنے کا اعادہ کیاگیا۔اور موڑکھو سطح پر دفتر قاٸم کرنے کےلیے کمیٹی تشکیل دی گٸ جو کہ جگہ تعین کرکے دفتر کا بندوبست کرے گی۔ آخر میں باہمی مشاورت کے بعد ذیل عہداداروں کی نامزدگی عمل میں لائ گئ۔
صدر محمد اعظم(کوشٹ)جنرل سیکرٹری محمد ایوب (سہت)سینئر نائب صدرنصیر علی شاہ (اویر)سینئر نائب صدر گلاب حسین (کشم)نائب صدربرہان الدین (گہکیر)نائب صدر فریداللہ (تریج )نائب صدر رحمت نائب (ذائنی)نائب صدرامیر خان (کوشٹ)جائنٹ سیکٹری رحمت اللہ (گہت)ڈپٹی جنرل سیکٹری عبدالشکور (مداک)ڈپٹی جائنٹ سیکرٹری ریاض احمد (موردیر)۔انفارمیشن سیکرٹری .جمشیداحمد (وریجون)فینانس سیکٹری . مبارک حسین ساہ (سہت)صدر تجار وینگ سید المومنین (وریجون)یوتھ ونگ صدر رفیق الدین (ذائنی)جنرل سیکرٹری رفیع الدین (وریجون)سینئر نائب صدر اعجاز الرحمن(کوشٹ)سینئر نائب صدر صادق اللہ (کشم)نائب صدر فریدالدین (نوگرام)ڈپٹی جنرل سیکرٹریشیر نائب (کشم)جائنٹ سیکٹری تنزیل الرحمن (گہکیر)انفارمیشن سیکرٹری سریر الدین (وریجون)سیکرٹری اطلاعات سوشل میڈیا اسد اللہ راجوش (وریجون) مقرر ہوۓ۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔