تازہ ترین

چترال پولیس لوئر کی منشیات فروشوں کے خلاف سخت کریک ڈاوٴن جاری۔21لیٹر دیسی شراب (ٹارہ) برآمد۔ملزم گرفتار ۔۔

چترال(چترال ایکسپریس)آر۔ پی۔او ملاکنڈ سجاد خان کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف سخت کریک ڈاوٴن جاری۔
ڈی۔پی۔او لوئر چترال ناصر محمود نے مکروہ دھندے میں ملوث افراد سے اہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا تہیہ کر رکھا ہے ۔
انچارچ نارکوٹیکس ایریڈیکشین ٹیم ابرار احمد اور نیٹ ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عظمت خان ولد نواز خان سکنہ اڑیان ایون کے قبضے سے 21لیٹر دیسی شراب (ٹارہ) برآمد۔ملزم گرفتار ۔مزید تفتیش جاری۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔