
انتقال پر ملالتازہ ترین
سنئیر صحافی فخر عالم کے سسر الحاج سلطان نادر خان انتقال کر گئے ۔
چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) روزنامہ مشرق کے چترال میں بیورو چیف فخر عالم کے سسر الحاج سلطان نادر خان طویل علالت کے بعد جمعہ کے روز راولپنڈی میں انتقال کر گئے ۔ان کی عمر 100 سال کے لگ بھگ تھی۔ وہ محمد وزیر خان، جمیل احمد خان اور سب ڈویژنل آفیسر دروش مسرت جبین کے والد تھے۔
