انتقال پر ملالتازہ ترین

ہیڈماسٹر سید الابرارکے والد فضل اکبر ساکن مغلاندہ وفات پاگئے،مغلاندہ میں سپردخاک

چترال(چترال ایکسپریس) سید الابرار( ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول بلچ چترال ) کے والد بزرگوار فضل اکبر ساکن مغلاندہ( سابق ہیڈ کلرک فارسٹ ڈیپارٹمنٹ) وفات پاگئے۔ انہیں مغلاندہ میں سپردخاک کردیا گیا۔ ۔
سوگواران میں نوید الابرار ،حشمت یار خان (سابق سوشل ویلفیر آفیسر)،ڈاکٹر محمد ابراہیم خان،پروفیسر عبد السمیع اورپروفیسر حسام الدین شامل ہیں۔
زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔