چترال پریس کلب کا تعزیتی اجلاس۔روزنامہ آئین پشاور کے چیف ایڈیٹر راحت اللہ خان کے والد مرحوم کے ایصال وثواب کے لئے فاتحہ خوانی۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس )چترال پریس کلب کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت ظہرالدین صدر چترال پریس کلب منعقد ہوا۔جس میں جملہ صحافیوں و عہدہ داروں نے شرکت کی۔اجلاس میں روزنامہ آئین پشاور کے چیف ایڈیٹر راحت اللہ خان کے والد محترم حاجی پیرمحمد خان کی وفات پرانتہائی دکھ اور صدمے کا اظہار کیا گیا۔اجلاس میں مرحوم کی ایصال وثواب کےلئے فاتحہ خوانی کی گئی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا گیا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔