*تھانہ سٹی لوئر چترال پولیس نے سرقہ شدہ موبائل فونز کا سراغ لگا کر برامد کرکے اصل ملکان کو حوالہ کیا*

چترال(چترال ایکسپریس )*تھانہ سٹی لوئر چترال پولیس نے سرقہ شدہ موبائل فونز کا سراغ لگا کر برامد کرکے اصل ملکان کو حوالہ کیا*
ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی لوئر چترال ایس ائی  منیرالملک اور تفتیشی ٹیم ہمراہ ٹیکنکل انچارج افیسر والی الرحمن نے جدید سائنسی ٹیکنالوجی کو بروکار لاتے ہوئے چوری شدہ موبائل فونز ٹریس کرکے مالکان کو حوالے کیے ۔
ڈی پی او لوئر چترال ناصر محمود نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جرائم کی روک تھام کے سلسلے  میں جدید ٹیکنالوجی سے بھر پور استفادہ حاصل کیا جا رہا ہے۔عوام کی جان و مال کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔