تازہ ترین

چترال ویلفر اینڈ سپورٹ ارگنائزیشن کی طرف سے شیشی کوہ پرست بالا میں بیوہ اور ان بچوں کے ساتھ مالی امداد

چترال(چترال ایکسپریس)سی ای او  چترال ویلفر اینڈ سپورٹ ارگنائزیشن سید مختار علی شاہ ایڈوکیٹ نے چترال ویلفر اینڈ سپورٹ ارگنائزیشن کے ممبران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی کاوشون اورعطیات کی وجہ سے اج میں بطور سی ای او چترال ویلفر اینڈ سپورٹ ارگنائزیشن شیشی کوہ کے ایک دور افتادہ گاون پرست بالا میں بیوہ اور ان کے بچون کیساتھ مالی امداد اور اشیا خوردنوش/ سامان تقسیم کرنے میں کامیاب رہا۔ میں سید مختار علی شاہ نے ان تمام مخیر حضرات سے گزارش کیا کہ وہ اپنے عطیات چترال ویلفر اینڈ سپورٹ ارگنائزیشن کے توسط سے ان غریب اور نادار افراد و خواتین تک پہنچائیں۔ اور اللہ پاک کی خوشنودی حاصل کرین۔ ادارہ ہذا اپ کی تمام خیرات بخیرو خوبی ان لوگوں تک پہنچائینگے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔