ڈی پی او لوئر چترال ناصر محمودکادورہ ارسون چوکی

چترال(چترال ایکسپریس )حالیہ ملکی حالات کے پیش نظر ڈی پی او چترال لوئر ناصرمحمود  نے چوکی ارسون کا دورہ کیا ۔اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ دروش بھی انکے ہمراہ تھے ۔
ڈی پی او نے چوکی کا تفصیلی معائنہ کیا ۔جوانوں سے ملے ۔سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کچھ مزید اقدامات کی نشاندہی کی ۔اہس او پی کے مطابق لوازمات پوری کرنے کے ساتھ فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنانے کی نسبت ہداہات دیں۔
نیز جوانوں سے ملکر انکے مسائل دریافت کیے اور حل کرنے کے احکامات جاری کیے۔
انہوں نے باڈر پار نقل وحمل پہ کڑی نظر رکھنے اور اپنی حفاظت یقینی بنانے کی نسبت خصوصی ہدایات دی۔
انہوں نے کہا کہ چترال کی پر امن فضاء کو بر قرار رکھنے میں کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔