تازہ ترین

پی ٹی آئی چترال کی سینئر لیڈر شپ کی درخواست پر چیئرمین عمران خان کی چترال میں ہونے والی مختلف محکموں کی کرپشن اور بدعنوانیوں کے خلاف ہائی پاور کمیٹی قائم

چترال (چترال ایکسپریس)پاکستان تحریک انصاف چترال کی سینئر لیڈر شپ کی درخواست پر چیئرمین تحریک انصاف  عمران خان  نے چترال میں ہونے والی مختلف محکموں خاص کر سی انیڈ ڈبلیو ، اریگیشن ، ٹی ایم اے ، ہیلتھ ، فارسٹ ، اور دوسرے متعلقہ اداروں میں ہونے والی کرپشن اور بدعنوانیوں کے خلاف ایک ہائی پاور کمیٹی  عاطف خان کی سربراہی میں قائم کر دی ۔ کمیٹی میں سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ چترال کے ایک ریٹائرڈ افسر کو شامل کر دیا گیا ، کمیٹی اپنی سفارشات ایک تحقیقاتی رپورٹ کی شکل میں چیئرمین تحریک انصاف کو پیش کرے گی

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔